ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے آج شجرکاری مہم کا افتتاح کیا. افتتاحی تقریب میں سول سوسائٹی، اساتذہ، میڈیا اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی.بعدازاں مختلف بازاروں، سکولوں،میڈیکل سٹور، ترقیاتی منصوبوں، پٹوار خانوں اور ہسپتالوں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت خیبر پختون خواہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے