کیف (مانند نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مارشل لا کا نفاذ پورے ملک پر ہو گا۔ انہوں نے کہاکہ روس نے یوکرین کے انفراسٹرکچر اور بارڈرگارڈزپر میزائل حملے کیے  ہیں جس سے متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے  ہیں۔صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ یوکرین پر روسی حملے سے متعلق امریکی صدر سے بات کی ہے، ہم مضبوط ہیں اور ہرچیز کے لیے تیار  ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے