پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ اور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نوشہرہ کے زیر اہتمام تحصیل پبی میں منعقدہ پبی باڈی بلڈنگ ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ وقار احمد، اسد اللہ، عادل خان اور شاہ زیب نے ٹائٹل جیت لئے  ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فیسر ذکاء اللہ اور سا بق ضلعی ناظم نو شہرہ اشفا ق احمد نے ٹا ئٹل جیتنے والوں کو 5000 روپے کا نقد انعام،سرٹیفیکیٹس اور ٹرافیزدیئے آارگنائزرز اور مہمانوں کو شیلڈز بھی دیے گیے اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فیسر ذکاء اللہ اور ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن کی جانب سے 6مارچ کو ڈسٹرکٹ لیول کے باڈیبلڈانگ مکابلوں کا اعلان بھی کیا گیا ٹائٹل میں مسٹر فیذئک جونئر اور سینئر اور مسٹر پبء شامل تھے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے