پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ  محمد عمر خان کا نوشہرہ کے دوردراز چوکی چھپری اور کاکا صاحب کا اچانک معا ئنہ کیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ  محمد عمر خان نے نوشہرہ کے دور دراز چوکی چھپری اور کاکا صاحب  کے دوران چوکیات کے جملہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔چوکیات کے اردگرد سیکیورٹی کا جائزہ لیکر مناسب ہدایات جاری کئے۔چوکی انچارجان، محرران اور موجود عملے کو ہدایات دیئے کہ چوکیات میں آنے والے عوام کے عزت نفس کا پورا پورا خیال رکھا جائے۔عوام کے ساتھ ایسا رویہ اپنائے کہ پولیس کو اپنا سب سے بڑا خیر خواہ اور ہمدرد سمجھے۔سائلین کے مسائل بغیر کسی لالچ اور جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں۔کرپشن اور فرائض میں غفلت برتنے والوں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے