پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ اور ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کے زیر اہتمام آل پاکستان رحمکاریہ والی بال ٹورنامنٹ کاکا صاحب اپنے اختتام پذیر۔ فائنل میچ گڈو کلب ازاخیل اور حنیف کلب ازاخیل کے درمیان کھیلا گیا۔ گڈو کلب ازاخیل نے 5 میں سے 3 مسلسل سیٹ جیتے مہمان خصو صی تحصیل چیئر مین نوشہرہ اسحاق خان خٹک نے فاتح ٹیمزنے 60000 روپے اور رنر اپ ٹیم کو 40000 روپے نقعد اور ٹرافیز دیے گئے جبکہ سیمی فائنل ہارنے والیے ٹیموں ریاض کلب یار حسین اور جہانگیرہ کلب نے 5000 روپے انعام دیا۔اس موقعہ پر مہمان خصو صی تحصیل چیئر مین نوشہرہ اسحاق خان خٹک نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فیسر ذکاء اللہ کا شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کے اگے بھی اسی طرح ایونٹس منعقدکئے جائینگے اور کھیلوں کے فروغ کے لئے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن کے شانہ باشانہ ہونگے