اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ازبکستان کے صدر کل(جمعرات کو) 2 روزہ دورہ پاکستان آئیں گے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز جمعرات تین مارچ کو ازبکستان کے صدردو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ تین مارچ کی شام وزیراعظم پاکستان معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ پر انکی میزبانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے