مالاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درگئی کے علاقے سورن شریف میں پیش آیا۔اہل علاقہ کا بتانا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں اور اس نے گھریلو ناچا قی پر اپنے گھر کے 4 افراد کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش جاری ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی بھی کر دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے