اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل خواتین کے نام کردیا۔دنیا کے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن پر خواتین کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کیا۔گوگل کے ڈوڈل میں خواتین کوزندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل دکھایا گیا جبکہ گھریلو سرگرمیوں میں مصروف خواتین بھی گوگل کے ڈوڈل کا حصہ بنایاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے