نوشہر (مانند نیوز ڈسیک) مستورات کے تنازعہ پر  اضاخیل پایان کے رہائشی کو قتل کرنے والا سالا اور سُسر گرفتار۔ملزمان تفتیش کیلئے تھانہ اضاخیل منتقل۔فرہاد علی ساکن اضاخیل نے 03 ہفتے قبل پولیس کو رپورٹ درج کی کہ وہ اور اُس کا بھائی ریحان موٹرسائیکل پر گھر جا رہے تھے۔چراٹ روڈ پر ملزمان فہد اور ظاہر اکبر باپ بیٹے نے میرے بھائی پر فائرنگ کی۔فائرنگ سے میرا بھائی لگ کر جانبحق ہوا۔اسماعیل شاہ خانDSP پبی نے عبدالساجد خان SHO اضاخیل کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے ملزمان کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے لگائے۔ملزمان کی تلاش جاری رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ملزمان ظاہر اکبر عرف پینے ولد معراج اکبر اور فہد ولد ظاہر اکبر کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے مستورات کے تنازعہ پر قتل کا اعتراف کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے