لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرار میں کہا گیا کہ یہ ایوان وزیراعظم کی جانب سے تین بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے متعلق بیہودہ الفاظ کے استعمال کی شدید مذمت کرتا ہے،وزیراعظم کے عہدے پر براجمان شخص کو ایسے الفاظ ہرگز زیب نہیں دیتے۔قرار داد میں کہا گیا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر مزید رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے سے فوری مستعفی ہوں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے