سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) سخاکوٹ امن جرگہ چئیرمین سید کمال شاہ باچہ کوارڈنیٹیرعابدسلطان کی سربراھی شہید محمد زادہ کے حق میں احتجاجی ریلی محمدزادہ شہید کے انصاف تک احتجاج جاری رھیے گی حکومت اپنے کئے گیے 6 نکاتی وعدے پورا کرے اگر 6 نکات کو تسلیم نہیں کئےگئے تو 19 تاریح کو سخاکوٹ میں نہ حتم ھونے والا احتجاج جاری ھوگا یہ احتجاج GHQ اور بنی گالا انصاف نہ ملنے تک جاری رھے گا صوبائی امن جرگہ قائدین