شموزئی (مانند نیوز ڈیسک) پر نسپل انٹر نیشنل ماڈل سکول شموزئی سوات انجینئر امجد علی نے کہا کہ معیاری تعلیم کے فروغ میں انٹر نیشنل ماڈل کا اہم کردار ہے۔ادارے نے علاقہ میں کو الٹی ایجوکیشن کے فروغ میں نمایاں کردار اداکیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سالا نہ امتحانات کے بعد طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع  پر طلبہ نے تقریب کی مناسبت سے تقاریر،ٹیبلو ز،ملی نغمے اور ترانے پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں طلبہ اپنے مستقبل اور عصر حاضر کے چیلنجز کو سامنے رکھے،تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں جدید سہولیات سے آراستہ انٹر نیشنل ماڈل سکول شموزئی نے طلبہ کے تعلیمی معیار کو بر قرار رکھنے کیساتھ ساتھ ان کے کردار سازی میں اہم کر دار اداکیا۔انہوں نے کہا کہ نرسری سے پلے گروپ سے جماعت نہم تک داخلے جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے