اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چوہدری تنویر کی گرفتاری غنڈہ گردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری تنویر کو کچھ ہوا توعمران خان ذمہ دار ہوں گے ضمانت پر ہونے کے باوجود گرفتاری قابل مذمت اور حکومتی غنڈہ گردی ہے وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے، بیٹے کی شادی کے لئے آئے تھے لیکن گرفتار کرلیا گیا،عمران خان ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عدم اعتماد کی تحریک ناکام نہیں ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے