واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں بارک اوباما نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت آنے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے ان کے گلے میں خارش تھی لیکن وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ بارک اوباما نے بتایا کہ شکر ہے کہ انہوں نے اور اہلیہ نے کورونا ویکسین کی بوسٹر شاٹس بھی لگوائی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے اہلیہ مشیل اوباما کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کیسز کم ہوں یا زیادہ، آپ لازمی ویکسین لگوائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے