الپوری (مانند نیوز ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹرز پر خواتین کا رش،ناقص انتظامات۔مستحق افراد رل گئے،بعض جگہوں پرریٹیلرز غریب مستحقین سے 200سے 300روپے لئے جارہے ہیں۔غریب خواتین،بچوں اور بڑھے افراد کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہیں۔عملے کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے نہ خواتین کا خیال رکھا جاتا ہے۔ بی آئی ایس پی کے دفتر میں جگہ کم ہونے کیوجہ سے روزانہ کی بنیاد پر عملے اور مستحقین میں  تکرار معمول بن گیا،بندوبست کیاجائے۔مستحقین کا ثانیہ نشتر سے ہمدردانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام میں مستحقین کیلئے آسانی پیدا کی جائے،فارم ب سمیت زیادۃََالمعاد شناختی کارڈز کو کرامت قرار فیا جائے تاکہ ان کی مشکلات میں کمی ہو،ریٹیلرز کو لگام دیا جائے اور متعلقہ دفتر میں انتظام کیا جائے تاکہ خواتین اور خاص طور بزرگ اور بیمار مستحقین کو پریشانی میں کمی آسکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے