ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) آزاد امیدوار تھانہ بائیزئی زاہد مشوانی کی مقبولیت میں اضافہ،عوام کا زاہد مشوانی کو بھر پورسپورٹ دینے کا عہد۔تحصیل تھانہ بائیزئی سے نامزد آزاد امیدوار زاہد مشوانی نے کہا کہ عوامی خدمت اولین ترجیح ہے۔منتخب ہوکر علاقہ کی بلاامتیاز خدمت کرونگا۔پلئی سے تعلق رکھنے والے سماجی شخصیت زاہد مشوانی کو الیکشن کمیشن کیجانب سے آنار کانشان الارٹ کر دیاگیا۔انہوں نے آنار کا نشان ملنے پر الیکشن کمیشن ملاکنڈ کا شکر یہ ادا کیا۔میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ تحصیل تھانہ بائیز ئی کے عوام روایات سیاست  سے تنگ اچکی ہے۔وقت اگیا ہے کہ عوام 31مارچ کو آنارکی نشان پر مہر لگائیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت اولین ترجیح ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے