اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے27مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک  میں ہونے والے جلسے کا تھیم ٹویٹ کردیا۔ جلسے کا تھیم امر بالمعروف رکھا گیا ہے۔ اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اوعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں پاکستان کو اس کی اصل روح کے مطابق بنانے کے لئے جلسے میں شرکاء کی حاضری اتنی ہو کہ تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ جائیں۔ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اوراس بات کی مذمت کرتے ہیں جو سیاسی مافیاز اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے بے شرمی سے سیاستدانوں کی روحوں کو خرید رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے