شرینگل(مانند نیو زڈیسک)شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام فارمیسی سُپر لیگ کا آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں جامعہ شرینگل کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید عبدالخالق جان, ڈایریکٹر سپورٹس ڈاکٹر حامد آفریدی، PIEAS اسلام اباد کے رجسٹرار ڈاکٹر طارق یاسین، شعبہ فارمیسی کے چیرمین ڈاکٹر شفیق الرحمان، دیگر فیکلٹی ممبران سمیت انتظامی افسران اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ وایس چانسلر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر نصابی سرگرمیاں طلباء کیلئے انتہائی مفید ہوتی ہے بہترین تعلیم کی حصول کیلئے ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہونا لازمی ہے اور اسکے لئے کھیل کود اور دیگر ایکسرسایزز کیلئے ہم مواقع فراہم کرتے رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کیجایگی۔ انہوں نے پیتہ کاٹ کر فارمیسی سپر لیگ کا باقاعدہ اغاز کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے