شرینگل(مانند نیوز ڈیسک)شرینگل،دی لائٹ ہاؤس او شرینگل پبلک سکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریبات اور واک کا اہتمام،ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگے گئے۔تفصیلات کی مطابق  دی لائٹ ہاوس سکول اینڈ کالج ایجو کیشن سسٹم کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا ارعلان کیا گیا۔اور بچوں میں بہترین کار کردگی پر انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر بچون نے ملی نغمے،تقاریر،خاکے اور نظمیں پیش کئے۔تقریب کے آخر میں دی لائٹ ہاوس سکول کالج کے بچون نے شرینگل میں 23مارچ کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا۔دوسری طرف شرینگل پبلک سکول میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں والدین کے علاوہ شہید بے نظیر بھٹو یو نیور سٹی شرینگل کے پرو فیسرز اور تنظیم اساتذہ دیر بالا کے صدر بختیار زمین خان نے شرکت کی۔اور طلبا میؓ انعامات اور شیلڈز تقسیم کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے