چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک ) ایکسیٹو کالج آف نرسنگ  اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز چکدرہ  میں یومِ پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد، طلباء نے یوم پاکستان  کے عنوان سے تقاریر،ملی نغمے اور خاکے پیش  کیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح  چکدرہ میں بھی 23مارچ یوم پاکستان کی مانسبت سے   ایکسیٹو کالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایکسیٹو کالج مستفیز، پرنسپل ایکسیٹو کالج لیپٹینٹ کرنل (ر) سیدہ فخربتول  نے کہاں کہ 23مارچ یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ہے۔قرارداد پاکستان آزادی کی جدوجہد میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔23مارچ1940والے جزبے عزم اور یکجہتی کو اپنا کر ہی پاکستان کو آگے لیکر جائیں گے۔بعدازاں تقریب میں طلباء نے قیام پاکستان کی موضوع پر ملی نغمے،روایتی گیت اور تقاریر کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے