ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) علاقہ دوابہ کی قومی مشران نیدسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگواکرام اللہ خان(PSP)سی ملاقات کی۔ملاقات میں مشران نے ڈی پی او کو اپنے علاقائی مسائل سے اگاہ کیا۔مشران نے کہا کہ ہم سب قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں،ہمیشہ پولیس اور انتظامیہ سے تعاون کیاہے اورعلاقے کیجومسائل ہیں وہ قانون نافذکرنیوالیاداروں اور انتظامیہ کیتعاون سے مشاورت سے حل کرنے پریقین رکھتے ہیں۔اس موقع پر ڈی ایس پی نیٹ شفیق خان،ہنگو مصالحتی کمیٹی کے چئیرمین ملک عاقل خان اورممبرڈی ار سی حاجی ظہیرحسین بھی موجودتھے۔اس موقع پردسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگواکرام اللہ خان نیکہا کہ ہنگو میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے دوابہ کے قومی مشران نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور انہوں نے پہلے بھی پولیس اورانتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاون کیا ہے اورائندہ بھی مسائل کیفوری حل،جرائم کیانسداد اور امن وامان کیقیام کیلئے مشران سے تعاون کی امیدرکھتے ہیں۔ اور ہنگو پولیس ہمیشہ ان کی جان و مال،عزت وابروکیتحفظ کیلئے ہروقت باکل تیارہے۔