اسلام ٓباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی لگ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مقامات پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں تاہم ابھی سڑکوں ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔اسلام آباد میں جلسوں اوراحتجاج کے پیش نظرپنجاب اور خیبرپختو نخواسے پولیس کی اضافی نفری لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے