ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) گھڑی عثمانی خیل تحصیل درگئی ضلع مالاکنڈ میں بوقت 9:00 بجہ گھر میں نامعلوم وجوہات کی تکرار پر لیوی سپاہی روید شاہ ولد میر حسن سکنہ گھڑی عثمانی خیل کو اپنے بھائیوں نے قتل کیا۔ فائرنگ سے فاروق شاہ کی بیوی روید شاہ کی بھابی بھی قتل۔ لاش درگئی ہسپتال منتقل۔ گھڑی عثمانی خیل روڈ عوام نے بلاک کیا۔