کراچی (مانند نیوز ڈیسک) قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے عملے کے دورانِ پروازروزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔نوٹیفکیشن کے مطابق  اگر کوئی ممبر روزہ رکھنا ضروری سمجھے گا تو اس کو رخصت پر جانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔اس وقت دنیا بھر میں تمام ائیرلائن کے عملے پر رمضان کے روزے رکھنے پر پابندی ہے اور صرف دو ائیر لائن پی آئی اے اور ایمریٹس ائیر لائن پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ گزشتہ روز پی آئی اے کے جنرل منیجر فلائٹ سروسز عامر بشیر نے نوٹیفکیشن نمبر جاری کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے