پشاور(مانند نیوزڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا اگلے ہفتے سوات موٹروے فیز ٹو کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کا اجلاس۔

سوات موٹروے فیز ٹو اور دیر موٹروے سمیت شاہراہوں کے مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ۔

وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو سوات موٹروے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھنے اور منصوبے پر عملی کام کا آغاز کرنے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت۔لومیٹر طویل یہ موٹروے چکدرہ تا فتح پور تعمیر کی جائے گی، بریفنگ ۔منصوبے پر 58 ارب روپے کی تخمینہ لاگت آئے گی ، بریفنگ

منصوبے پر عملدرآمد کے لئے تعمیراتی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں، بریفنگ

سوات موٹروے فیز ٹو کے لئے زمین کی خریداری کے سلسلے میں ساڑھے پانچ ارب روپے جاری کئے گئے ہیں، بریفنگ ۔وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو دیر موٹروے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھنے کے لئے پیشرفت تیز کرنے کی ہدایت۔

دیر موٹروے منصوبے کے لئے زمین کی خریداری کا پی سی ون جلد پراسس کیا جائے، محمود خان

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے