پبی (مانند نیوز ڈیسک) قائم مقام ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان کا  ہمراہ ڈسڑکٹ فوڈ کنٹرولر نو شہرہ شبیر احمد کے مختلف فلور ملز پر کے اچانک معائنے کئے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی رمضان پیکج کے تحت سبسڈائزڈ آٹے کی تیاری کا معائنہ کیادس اور بیس کلو بیگ کا وزن چیک کیا گیا اور پالیسی کیمطابق آٹے کی معیار کا جائزہ لیا گیاملز حکام کو پالیسی کیمطابق سرکاری آٹے کی تیاری کے احکامات دئیے سبسڈائزڈ آٹے کی معیار اور مقدار کو یقینی بنائیں گے غیر معیاری آٹا اور مقدار میں کمی پرمتعلقہ مل کا کوٹہ کینسل کرنے کیساتھ مقدمہ کا اندراج کریں گے عوام الناس کو سبسڈائزڈ آٹے کی ترسیل کیلئے ضلع بھر میں 16عدد سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے