پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ مصری بانڈہ پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی۔نوجوان کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار۔نوجوان بحفاظت بازیاب خائستہ خان ساکن دیر حال راج محمد کورونہ مصری بانڈہ نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ اُس کے 18 سالہ بیٹے سراج کو 02 ملزمان اسلحے کی نوک پر اغواء کرکے لے گئے ہیں۔علی اکبر خان SHO مصری بانڈہ نے علاقے سے باہر جانے والے راستوں پر ناکہ بندیوں کو الرٹ کیا۔چنس گھنٹوں کی محنت سے نوجوان کو بحفاظت بازیاب کراکر ملزمان باز محمد  عرف بازے اور اکرام پسران نور محمد ساکن فقیر آباد مصری بانڈہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ مصری بانڈہ منتقل کر دیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے