چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر عباس آفریدی اور صدر انجمن تاجران خواجہ فیض الغفور کے مابین کشیدگی میں اج راضی نامے پر دستخط ہوے تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور رکشہ ڈرائیور کے مابین جمعرات کے دن پیش انے والے واقعے میں انتظامیہ کی جانب سے ایف ائی ار درج ہوے تھے جبکہ صدر انجمن تاجران خواجہ فیض الغفور کی جانب اج احتجاج کی کال دی گئی تھی جس پر ادینزئی قومی جرگہ نے فوری ایکشن لیتے ہوے اسسٹنٹ کمشنر اور صدر انجمن تاجران خواجہ فیض الغفور کو ٹیبل ٹاک کی دعوت دی تھی جس کو دونوں فریقین نے قبول کیا تھا اج دونوں فریقین کے مابین ادینزئی قومی جرگہ کے بدولت رمضان المبارک کے خاطر صلح کرایا گیا ۔صدر انجمن تاجران نے احتجاج کی کال واپس لی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے درج ایف آئی آر واپس لئے گئے ۔۔رکشہ ڈرائیور کے لئے دونوں جانب سے تعاون کی یقین دہانی۔