اسلام آباد(نمائندہ مانند) اسلام آباد ہائی کورٹ کھول دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کا عملہ سپریم کورٹ پہنچا شروع ہوگیا ہے۔ چونکہ توہین عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے زرئع جاتی ہے اس لیے کھلا گیا۔
ایلکشن کمیشن کا دفتر بھی سپیکر کو ڈینوٹیفائی کر نے کے لیے کھول دیا گیا۔
سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور ایکشن کمیشن وزیراعظم چیمبر رات 10 بے کھول دئے گئے۔