اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوگیا۔وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کا اجلاس نمازِ عشاء کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا جو 9 اپریل کی ڈیڈ لائن سے کچھ دیر قبل دوبارہ شروع ہوا تھا۔ اجلاس شروع ہوتے ہی اسد قیصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایوان کی کارروائی پینل آف چیئر کے ممبر ایاز صادق کے سپرد کردی۔ایاز صادق نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے ووٹنگ پر عمل شروع کروادیا۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے