اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے۔ ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کئے بغیر لکھا کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے انشاء اللہ۔ خیال رہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پرویز خٹک وزارت دفاع کا قلمدان سونپا گیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پرویز خٹک وزیراعلی خیبر پختونخوا تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے