پشاور (مانند نیوز ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی،تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق دینے کی یقین دہانی پر تحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے نئے پاکستان میں صوبے کو جو حقوق نہیں ملے وہ اب ملیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے