منیلا (مانند نیوز ڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان میگی کے باعث ہلاکتیں 58تک پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں اب تک 58 افراد جان کی بازی ہار چکے ،  طوفان میگی کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے جیسے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی۔نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک سترہ ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے