اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ قوم نے غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حقیقی آزادی لیکر رہیں گے، پوری قوم نے غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے۔انہوں نے لکھا کہ انشا اللہ اب سے چند ہفتوں کے بعد عمران خان ایک بارپھر وزیراعظم پاکستان کاحلف اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان بنانے کی تحریک میں لوگ قائد اعظم کے ساتھ شامل تھے آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے