ایبٹ آباد (مانند نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام  نے کہا رمضان بازارمیں شہریوں کو مارکیٹ سے کم نرخوں پر اشیاء خوردونوش فراہم کی جا رہی ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز رمضان سستا بازار حویلیاں کے دورہ کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر انہو ں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور شہریوں  سے کہا کہ حویلیاں اور ٹی ایم اے حویلیاں کو شہر سے عارضی تجاوزات کے خاتمے اور تمام ہینڈ کارٹس، تھڑوں کو رمضان  بازار شفٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن،  ٹی ایم او حویلیاں سجاد حیدر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں عکاشہ کرن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -1 علی شیر، ڈی ایف سی شاد محمد بھی انکے ہمراہ موجود رہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے