اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم کی منظوری کے دن پر کہا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن آئین کو آمروں کی طرف سے کی گئی ترامیم سے پاک کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبوں کو خودمختاری دینے سے وفاق مستحکم ہوا ہے، 18ویں آئینی ترمیم وفاق اور صوبوں کے درمیان ایک میثاق ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت پسند سیاسی جماعتوں کا 1973 کے آئین پر اعتماد باعث اطمینان ہے۔سابق صدر نے کہا کہ آئین شکنوں نے 1973 کیآئین کے بانی کو قتل کیا مگر آئین کو ختم نہیں کرسکے، آئین کی اصل صورت میں بحالی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے