سوات (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان نے سینئر آڈیٹر فضل رحمان کے ہمراہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی اے او نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں سٹاف کی کمی و دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ڈے اے او کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے