اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت صرف تین ووٹوں پر کھڑی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت صرف تین ووٹوں پر کھڑی ہے، اختر مینگل کی کابینہ میں شمولیت نہ ہونے کے بعد اگر وہ اعتماد کا ووٹ نہیں دیتے تو کرائم منسٹر کی حکومت فارغ ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق صدر مملکت کسی وقت بھی اس نام نہاد حکومت کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے