لاہور (مانند نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے لاہور ہائی کورٹ کے سامنے اس بات کو بدنیتی کی بنا پر چھپایا ہے، مسلم لیگ (ن) نے لاہور ہائی کورٹ سے حق میں فیصلہ لینے کے لیے عدالت کو گمراہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ لوگ ہر موقع پر واردات سے باز نہیں آتے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے