اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی خان کی رحلت اور بی این پی مینگل کی علیحدگی کے بعد موجودہ ڈمی حکومت اپنی جعلی اکثریت بھی کھو چکی ہے کرائم منسٹر فوری طور پر ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  اس وقت حکومتی اراکین کی تعداد 168ہے جبکہ حکومت کو مسلسل 172 اراکین کی اکثریت درکار ہوتی ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ امپورٹڈحکومت نامنظور۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے