اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے، سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان سابق وزیراعظم عمران خان نے مقرر کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے