اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ،انتظامیہ کے سینئر افسران، سینئر پولیس افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، اور بڑی تعداد میں جوانوں نے شرکت کی۔شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی جس نے بہادری سے کریمنلز کا سامنا کیا اور جان کا نذرانہ پیش کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے