باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) پولیس کی فوری کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار ایمونیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج(خار)ایس ایچ او اتمانخیل باچا رحمن نے خفیہ مٗخبر کی اطلاع پر ایک کار کی تعاقب کرتے ہوئے مانو ڈھیرئی روڈ پر قابو کیا جس سے بہ دوران تلاشی ذیل اسحلہ برآمد ہوا12 بور لارج گنز 70 عدد12 بور شارٹ گنز 09 عدد12 بور رپیٹرز 05 عددایس ایم جی 01 عددایم پی4 بور رپیٹرنائن ایم ایم پستول12 بور چارجر: 12 عدد ایس ایم جی چارجر: 01 عدد30 بور گولہ بارود۔ 600 عدد 303 بور گولہ بارود: 180 عدد7.62 بور گولہ بارود: 150 عددبرآمد کیے گئے۔گرفتار ملزمان فضل سبحان ولد فضل رحمان، عثمان غنی ولد فضل محبوب ساکنان ڈنڈو شاہ PS منڈا دیر لوئر کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان نے SHO اتمان خیل باچارحمن ہمراہ پولیس نفری کو کامیاب کارروائی پر شاباش دیں اور علاقے میں امن امان کی استحکام کیلئے کارروائیوں میں مزید تیزی لانے کو کہا DPO نے کہا کہ ملزمان بھاری ہتھیار باجوڑ سے لوئر دیر سمگل کرنے کی سعی کررہے تھے جو کہ گرفتار ہوئے ان کے سہولت کاروں کے کھوج لگائی جارہی ہے