پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پبی پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔موٹر کار سے105 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد۔مقدمہ درج۔تفتیش جاری ہے بلال حلیم ایس ایچ او پبی معمول کی گشت پر تھے کہ واپڈا کالونی تاروجبہ کے مقام پر ایک موٹر کار کو مشکوک جان کر روکنے کا اشارہ کیا۔موٹر کار ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے سپیڈ بڑھا دی۔پولیس نے موٹر کار کا تعاقب کیا۔پبی بازار پہنچ کر ڈرائیوموٹر کار چھوڑکر رش کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔موٹرکار نمبری 961-AKY/اسلام آباد کی تلاشی لینے پر موٹرکار 105 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر لی گئی۔مقدمہ درج کرکے موٹر کار کے ذریعے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے