سوات (مانند نیوز ڈیسک) پورے سوات میں عیدلفطر مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ بڑے نماز عید کے اجتماعات کمشنر ملاکنڈ اور جامع مساجد میں ہوئے۔ مٹہ سوات تحصیل چیئرمین اور وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی عبداللہ خان نے بھی عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں