جدہ (مانند نیوز ڈیسک) جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر (سی ای او)کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سی ای او کو جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر پر برطرف کیا گیا۔اس کے علاوہ میڈیا نے کہا کہ ایمان ابو اباح کو جدہ ایئرپورٹ کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے