سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کہ خیبر پختونخوا کے تاریخی شہر سوات کے ضلعی صدر مقام مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد.4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز تاجکستان، ازبکستان، افغانستان کا بارڈر تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 227 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے