واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے قرنطینہ اختیار کرلیا۔بل گیٹس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ٹوئٹر بیان میں مائیکروسافٹ کے بانی نے کہا کہ مجھ میں کورونا وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ماہرین کے مشورے سے میں نے دوبارہ صحت مند ہونے تک خود کو قرنطینہ کرلیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے