ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو میں مہنگائی عروج پر،علاقے میں پانی کی شدید مشکلات،تفصیلات کے مطابق ہنگو میں بدترین مہنگائی ہے۔اور روزمرہ اشیاء خودنوش میں زبر دست اضافہ ہوگیا ہے۔لوگ دووقت کی روٹی کے لیے ترستے ہیں آٹا گھی چینی اور سبزیوں کی نرخ آسمان پر ہیں جوغریب لوگوں کی رسد سے باہر ہیں دوکاندار اپنی من مانیاں کررہے ہیں اورمتعلقہ افسران بھی توجہ نہیں دیتے ہیں شدید بے روزگاری نے غریبوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ہنگو سٹی اور اطراف میں پانی کی شدید قلت ہے۔پاس کلے،درویزی پلوسہ اور بائی پاس میں لوگ بوند بوند کو ترس رہے ہیں اہل علقہ نے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ ہمارے مسائل پر توجہ دے کر حل کرنے کی احکامات جاری کیا جائے۔  

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے