کراچی (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بھارت کے بعد سری لنکا بھی روس سے کم قیمت میں تیل لے رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شوکت ترین نے کہا کہ ہم اس معاہدے پر عمل کیوں نہیں کر رہے جو حماد اظہر نے مارچ میں شروع کیا تھا اور عوام کو 42 روپے فی لیٹر ریلیف دیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے